TRI ULTRA 20% OD

+ Free Shipping

Pack Size:

400ml

Category:

گندم کی فصل میں موجود گھاس نما جڑی بوٹیوں مثلاًدمبی سٹی ، جنگلی جئی اور سلائی سٹی (سرمچو گھاس) کے ساتھ ساتھ بیشتر چوڑے پتے والی جڑی بوٹیوں کی تلفی کے لیے سنگل شاٹ سولیوشن ٹراٸی الٹرا 25 فیصد او ڈی تین منفرد ۔وسیع الاثر زہروں کا مرکب ہے ۔ ٹراٸی الٹرا اپنی منفرد اور جدید او ڈی فارمولیشن کی بدولت اپنے اندر موجود تینوں زہروں کی جڑی بوٹیوں میں سرائیت پذیری کو یقینی بناتے ہوئے گندم کی فصل میں موجود بیشتر جڑی بوٹیوں کے خلاف بہترین نتائج فراہم کرتی ہیں ۔ سفارش کردہ مقدار 400 ملی لیٹر فی ایکڑ جڑی بوٹی کی 2 سے 4 پتوں کی حالت میں فلڈ جیٹ نوزل سے اسپرے کریں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “TRI ULTRA 20% OD”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart