SULPHUR 90% (BENTONITE)

+ Free Shipping

Sulphur deficiency in corn

Pack size:

25kg

گزشتہ چند سالوں سے زراعت میں سلفر بنٹونائٹ (sulphur bentonite) کا استعمال بڑھتا جارہا ہے۔ سلفر بنٹونائٹ کیا ہے ، آئیے جانتے ہیں۔
سلفر بنٹونائٹ ایک سلو ریلیز (Slow Release) سلفر ہے جس میں نوے فیصد تک سلفر ہوتا ہے۔ عام سلفر کے بر خلاف یہ زمین میں فوری جذب ہو کر ختم نہیں ہوجاتا بلکہ پورے سیزن میں بتدریج گھلتا رہتا ہےاور سلفر کی کمی نہیں ہونے دیتا۔ عام طور پر بازار میں یہ دال جیسے دانوں کی شکل میں ملتا ہے۔
زمین کی زرخیزی برقرار رکھنے اور پودوں کی نشونما اور صحت میں سلفر کا اہم کردار ہےأ سلفر کا باقاعدہ استعمال مٹی کا پی ایچ کم کرتا ہے اور زیر زمین سخت تہوں (Hardpan) کو توڑتا ہے جس سے جڑوں کی بڑھوتری ممکن ہوتی ہے۔ مٹی میں سلفر کی مناسب مقدار کھادوں کو منجمد ہونے سے روکتی ہیں اور غذائ عناصر کی دستیابی کو بھی ممکن بناتی ہیں۔
خصوصا کلراٹھی زمینوں میں بنٹونائٹ ایک بہترین soil conditioner ہے۔ زمین کی تیاری کے بعد پہلے پانی دینے سے پہلے چھٹہ کردیا جائے تو پورے سیزن میں علحدہ سے سلفر ڈالنے کی ضرورت نہیں رہتی اورمٹی کے سخت ہوجانے کی شکایت بھی نہیں آتی۔

➖➖کاشت سے برداشت تک ۔۔ کسان کے ھمسفر➖➖

Category:

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “SULPHUR 90% (BENTONITE)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart