Organic Mulching
Organic Mulching ➖آرگینک ملچنگ➖کسان بھائیو چاول کی فصل تیار ہونے والی ہے اس کی کٹائی کے بعد اس کی پرالی یا ہارویسٹر سے حاصل ہونے والا کچرا اکٹھا کر کے رکھ لیں اور آگ کبھی بھی نا لگائیں کیونکہ اس کی بہت زیادہ اہمیت ہے. 1.جب ہم بیڈز بنا کر فصل کاشت کرتے ہیں تو […]